۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

حوزہ/ دارالقرآن الکریم فاونڈیشن میں ایران کے قرآنی خزانوں کی نگہداری کی جاتی ہے جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،دارالقرآن الکریم فاونڈیشن تہران جو خیابان ولیعصر(عج) میں موجود ہے اس کو اہل قرآن اچھی طرح جانتے ہیں جہاں سے قرآنی اشاعت کے اجازت نامے، قرآنی تدریس کی سرٹیفیکٹ کا اجرا، حفاظ کو ڈگری، قرآنی اشاعت پر نظارت اور دیگر سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

اس پانچ منزلہ عمارت میں ایک حصہ بنام "جمہوری اسلامی ایران کے عظیم قرآنی خزانہ" موجود ہے جہاں تمام قرآنی اخبار کا ریکارڈ رکھا گیا ہے. اس مقام پر آتے ہویے ایک خاص معنویت کا احساس ہوتا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

قرآنی خزانے میں مختلف اقسام اور طرز کے قرآن مختلف رنگوں میں موجود ہیں جنمیں مختلف سایز شامل ہیں جب کہ انگریزی، روسی، اسپینش، ترکی، فرنچ اور دیگر زبانوں میں ترجمے بھی دستیاب ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

اس قرآنی خزانے میں ۳۱۰۰ عنوان قرآن قطع وزیری، ۵۰۰ عنوان قطع رحلی، ۳۰۰ عنوان قطع رقعی، ۱۰۰۰ عنوان قطع جیبی اور مجموعی طور پر ۴۹۰۰ عنوان اقسام خط، ترجمه، اور ڈیزاین موجود ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

اس قرآنی خزانے کے ہمراہ ۸۲ کاتب قرآن کریم اور ۱۳۸ مترجم ایرانی اور ۲۴ مترجم غیر ایرانی موجود ہیں. قرآنی محققین اس قرآنی خزانے کو دیکھ کر اپنی قرآنی کاوش کو اس خزانے کا حصہ بنا سکتے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

دارالقرآن الکریم فاونڈیشن کے شعبہ صدور اجازت نامہ کے سربراہ کے مطابق جلد انگریزی، روسی ، گیلگی اور کردی میں جدید ترجموں کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ اس قرآن خزانے میں مزید ایڈیشن کا اضافہ کرسکے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا "عظیم قرآنی خزانہ" جہاں تمام قرآنی ریکارڈ موجود ہے

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .